قبروں سے نکل کر لڑنے والے،
حامد میر JANUARY 28, 2021 یہ ایک ایسی لڑائی کی کہانی ہے جو 1950میں شروع ہوئی ۔اس لڑائی کا ایک فریق ہر قسم کے اسلحے اور وسائل سے مالا مال ہے ۔دوسرے فریق کے پاس صرف قلم اور کیمرہ ہے۔ ایک فریق کا نام حکومت ہے اور دوسرا فریق صحافی ہیں۔ حکومت ان صحافیوں کو سچ…