حکومت ک پریشانی میں اضافہ،،وزیراعظم کو نآہل کروانے کیلئے ایک بار پهر عدالت سے رجوع کر لیا گیا.

لاہور( این این آئی)وزیراعظم سمیت قرضے معاف کرانے والے سیاستدانوں کی تفصیلات عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے اور انہیں نااہلhigh قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم سمیت دیگر سیاست دانوں نے 30 برس میں 4 کھرب سے زائد قرضے معاف کرائے۔فاضل عدالت اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو معاف کرائے گئے قرضوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے۔استدعا ہے کہ عدالت معاف کرائے گئے قرضے قومی خزانے میں جمع کروانے کا حکم دے اور قرض معاف کرنے سیاست دانوں کو نااہل قرار دے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s