دبئ میں تین افراد نے بلی کے ساته کیا کیا اور بهوکے کُتوں کو کیا چیز کهلا دی​؟کہ حکمران انہیں ایسی سزا سنا دی

دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد نے بھوکے کتوں کو بلی کھلانے کے الزام میں تین افراد کو حکم دیا ہے کہ وہ تین ماہ تک روازنہ shekhچار گھنٹے ان کا چڑیا گھر صاف کریں۔

اس واقعے کی ویڈیو میں ایک شخص کو سنا جا سکتا ہے جو دو کتوں کو ایک کھلے پنجرے میں سے بلی کو کبوتر اور مرغیاں کھانے پر سزا دینے کے لیے باہر نکالنے کو کہہ رہا ہے۔

شیخ محمد بن راشد نے اس ’ظالمانہ اور بے رحمانہ عمل‘ کی مذمت کی ہے۔

گذشتہ ماہ دبئی کے حکمراں نے چند افراد کے ایک گروہ کو لا پرواہی سے گاڑی چلانے پر بطور سزا چار گھنٹوں تک گلیاں صاف کرنے کا حکم دیا تھا۔

فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ کیا کتوں کو بلی کھلانے والے شخص کو کسی مقدمے کا سامنا بھی کرنا پڑے گا یا نہیں۔

منگل کو دبئی پولیس کے میجر جنرل خلیل ال منصوری نے خبردار کیا کہ متحدہ عرب امارات میں نئی قانون کے تحت جانوروں کے ساتھ ظلم کرنے والے افراد کو جیل اور جرمانوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s