بهارتی ریاست گووا میں غیر ملکی خاتون کےساته جنسی ذیادتی. عصمت دری کےبعد ایسی حرکت کہ کوئ بهی لرز جائے…

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 28 سالہ ڈینیالہ میکلافلن ہولی کے موقع پر بھارت میں سیاحت کیلئے آئی تھی۔ وہ ریاست گووا کےiresh3 مشہور تفریحی ساحلوں اگوندا اور پٹنم گئی اور اپنی زندگی کے آخری چند گھنٹے ہولی کی ایک تقریب میں گزارے۔ ڈینیالہ نے 22 فروری کو اپنے فیس بک اکاﺅنٹ پر ایک پوسٹ میںلکھا ” میں اپنے تمام گھر والوں اور خاندان والوں کی شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے گھر کو اتنی پیاری جگہ بنایا اور ہمیشہ میرا خیال رکھا۔ میں بہت شکر گزار ہوں اور خود کو دنیا کی خوش قسمت ترین فرد محسوس کرتی ہوں ۔۔۔ایک اور مہم کیلئے روانہ ہو رہی ہوں۔     vakas    وہ اگلے دن ہی بھارت پہنچ گئی اور پیر کی رات ہولی کی ایک تقریب میں شرکت کی۔ اگلی صبح دیو باگ ساحل پر اس کی لاش ایک مقامی کسان کو ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈینیالہ کو عصمت دری کے بعد قتل کیا گیا۔ اسے ایک رات قبل وکاس بھگت نامی ایک نوجوان کے ساتھ دیکھا گیا تھا ، جو سزا یافتہ مجرم ہے۔ دوسال قبل اسے غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ ڈکیتی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ gova
پولیس کے مطابق وکاس بھگت نے ڈینیالہ کی عصمت دری اور قتل کا عتراف کر لیا ہے۔ اس نے بتایا کہ خاتون کو قتل کرنے کے بعد    شراب کی ٹوٹی ہوئی بوتل سے اس کے چہرے کا گوشت اُدھیڑڈالا تاکہ کوئی اسے شناخت نہ کیا جا سکے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان لڑکی کا چہرہ اتنی بری طرح مسخ ہو چکا تھا کہ اس کی شناخت قطعاً ممکن نہ تھی ، البتہ پولیس کو اپنے ذرائع سے معلوم ہو چکا تھا کہ گزشتہ رات کسی غیر ملکی خاتون کو وکاس بھگت کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔Vikat Bhagat in Police custody on 16th March in Goa.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s