چوہدری نثار مسلم لیگ نواز چهوڑ کر جلد ہی کسی دوسری پارٹی میں شامل هو جائیں گے،سینئر اینکر پرسن کا انکشاف..وہ دوسری پارٹی کون سی هے آپ بهی جانئے..

معروف صحافی او راینکرپرسن آفتاب اقبال نے دعوی کیاہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان مسلم لیگ (ن) کی سیاست سے اس قدرعاجزہوچکے ہیں کہ وہ جلد ہی پاکستان تحریک انصاف میں سیاست کرتے نظرآئے گے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے آفتاب اقبال نے کہاکہ چوہدری نثارعلی خان تحریک انصاف میں شامل ہوجائینگے ۔اس موقع پرپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمرزمان کائرہ نے کہاکہ چوہدری نثار  کے بارے میں یہ کسی کی خام خیالی ہوسکتی ہے حقیقت نہیں ۔انہوں نے کہاکہ چوہدری نثارعلی خان نے جتنی سیاست کرلی ہے اس کے بعد تووہ سیاست کوخیربادکہہ سکتے ہیں لیکن تحریک انصاف بھی شامل نہیں ہونگے ۔اس پرآفتاب اقبال نے سوال کیاکہ اگران کوپی ٹی آئی میں کوئی بڑاعہدہ مل جائے توجواب میں قمرزمان کائرہ نے کہاکہ آپ کی معلومات جوکچھ کہتی ہیں وہ خودہی بول دیں ۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s