پاکستان کے جنگی جہاز ایسے ملک پہنچ گئے کہ انڈیا پریشان هو گیا…..

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پاکستان اور سری لنکن بحریہ کے درمیان فوجی مشقوں کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران آپریشنل تیاریوں pak sاور کوآرڈینشن کا بہترین مظاہرہ کیا گیا۔پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ کے دو جنگی جہاز پی این ایس نصر اور پی این ایس سیف نے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں اپنی تعیناتی کے دوران سری لنکا کے کولمبو پورٹ پہنچے۔بیان کے مطابق بحر ہند میں پاک بحریہ کے جنگی جہازوں اور سری لنکن نیوی نے بحری مشقوں میں حصہ لیا۔کولمبو کی بندرگاہ پہنچنے پر پاک بحریہ کے جنگی جہازوں کا استقبال سری لنکن بحریہ کے کمانڈر آپریشنز اور سری لنکا میں تعینات پاکستان کے دفاعی اتاشی نے کیا۔اس موقع پر سری لنکن بحریہ کے افسران بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s