حکومت نے پنجاب کے اہم وزیر کو بندے اکٹهے کر کے اسلام آباد میں حملہ کرنے کا ٹاسک دے دیا..رہنما پیپلز پارٹی کا خوفناک دعوی…..

ranaپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے وزیر قانون پنجاب پر انتہائی سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ رانا ثنااللہ کو سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت کیخلاف آنے کے حوالے سے رد عمل کا ٹاسک دیدیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق نبیل گبول کا نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ رانا ثنااللہ کو کہا گیاہے کہ پنجاب ہاوس میں بندے اکھٹے کرو کیونکہ اگر پاناما کیس کافیصلہ حکومت کیخلاف آیا تو پھر حملہ کروائیں گے ۔اسی حوالے سے پی ٹی آئی رہنما صمصام کا کہناتھا کہ انہیں نہیں معلوم کہ ایسا کوئی پلان بنایا گیا ہے یا نہیں لیکن اگر دوسری جانب دیکھا جائے تو رانا ثنااللہ کو ہی ایسے ٹاسک دیے جاتے ہیں ۔نبیل گبول کا کہناتھاکہ حکومت نے ایک بار پھرسندھ میں 2013والے اعلانات کیے ہیں ،حکومت کے پاس صرف ایک ہفتہ رہ گیاہے ۔
اس موقع پر عابدشیر علی کا کہناتھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی کی خواہش کے مطابق نہیں بلکہ قانون کے مطابق آئے گا ،پاناما کیس میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ۔ان کا کہناتھا کہ ملکی حالات بہتر ہو رہے ہیں ،مخالفین ترقی کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سندھ میں بھی میٹرو بنا رہے ہیں ،نوازشریف نے پاناما کیس پر کبھی کوئی بات نہیں کی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s