” ایامِ سمانی ” کهانے سےانسان کبهی بوڑها اور گنجا نہیں هوتا. یہ کہاں پائ جاتی هے​؟ اس کی قیمت کیا هے؟؟

black

انڈونیشیا اورتھائی لینڈ میں کالی مرغیوں کی ایک نایاب ترین نسل پائی جاتی ہے جسے وہاں کی مقامی زبان میں ” ایام سمانی ” کہا جاتا ہے. ” ایام ” مرغی کوکہتے ہیں اور” سمانی ” کا مطلب کالا سیاہ ہوتا ہے.
کالے رنگ کی وجہ ایک  کم ہونے والی جینیاتی کیفیت ہے جسے ’’فائبرومیلانوسس‘‘ کہتے ہیں ۔black2

ان حیرت انگیز مرغیوں کا گوشت بھی کالا ہوتا ہے ، ان کے انڈے بھی کالے سیاہ اورانڈوں کے اندرموجود زردی ، زرد نہیں بلکہ کالی ہوتی ہے. اس اعتبار سے اسے زردی کی بجاۓ کلدی کہنا زیادہ مناسب ہو گا.
کہتے ہیں کہ  اس کالی مرغی کی یخنی پی لینے والا انسان کبھی بیمار نہیں پڑتا. اس کے بال کبھی سفید نہیں ہوتے. کبھی گنجا نہیں ہوتا ، جسمانی کمزوری اور نقاہت اس کے قریب سے نہیں گزرتی ، ہمیشہ توانا ، خوش وخرم اورمتحرک رہتا ہے یہ مرغی سست الوجود اور کاہل انسان کے لیے اکسیرکا درجہ رکھتی ہے.

اس مرغی کی قیمت  300 تا 500 امریکی ڈالرز کے درمیان  ہوتی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s