منفرد مثال….خاتون نے اپنی ساری جائیداد حکومت کوعطیہ کر دی.. اس نے یہ اعلان صدر سے ملاقات کے وقت کیا..تفصیل جان کر آپ بهی داد دیں گے

مصر کی ایک معمر خاتون نے اپنی کل جائیداد بشمول نقد اور طلائی زیورات حکومت کو عطیہ کر کےحکومت کی مدد کی منفرد مثال قائمklkl کی ہے۔

مخیرہ مصری خاتون سبیلہ علی احمد عجیزہ نے گذشتہ روز قاہرہ میں ایوان صدر میں صدر مملکت عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ سبیلہ نے اپنی جائیداد حکومت کو وقف کرنے کا اعلان مصر میں خواتین کے قومی دن کے موقع پر کیا۔ الدقھلیہ گورنری سے تعلق رکھنے والی سبیلہ علی کی جائیداد دو لاکھ مصری پاؤنڈ اور طلائی زیورات وقف کیے ہیں۔

اپنی جائیداد حکومت کو عطیہ کرنے والی خاتون کا ایوان صدر میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے صدر السیسی سے بھی ملاقات کی۔ صدر سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ صدر السیسی اور مصری حکومت نے سبیلہ علی عجیزہ کے اقدام کے اقدام کو قابل تحسین قرار دیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s