واہگہ بارڈر پر………کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار بهارتی جهنڈا جگ ہنسائ کا باعث بن گیا.بهارتی شرم سار

لاہور(نیوزڈیسک)واہگہ بارڈرپر حیرت انگیز صورتحال، ترنگا پھٹ گیا،بھارتیوں کے ہوش اُڑ گئے، تفصیلات کے مطابق واہگہ بارڈرپر اونچے پو ل کے ساتھ لگایاجانے والا بھارتی ترنگا چند دن میں ہی تیز ہوا برداشت نہ کرسکا اور پھٹ گیا جس کے بعد بھارتی فوجیوں کے ہوش اُڑ گئے اور فوری طورپر 360فٹ بلند سب سے اونچا پھٹا ہوا ترنگا(بھارتی جھنڈا) اتارلیاگیابھارت نے رواں ماہ یعنی 5 مارچ کو واہگہ اٹاری بارڈر پر 360 فٹ اونچا ترنگا لہرایا تھا جو پاکستانی علاقے میں بھی کئی کلو میٹر دور سے دکھائی دیتا تھا۔ اس جھنڈے کی لمبائی 120 فٹ اور چوڑائی 80 فٹ بھارت نے اس ترنگے کو لہرانے کے لئے پونے چار کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s