شیطانی مداخلت….. مذہبی چینل پرفحش مواد نشر هوتا رہا.چینل انتظامیہ بے خبر. ناظرین حیران و پریشان

سینیگال میں ایک مذہبی ٹی وی چینل کی طرف سے “حیران کن” غلطی میں چینل کی اسکرین پر 20 منت تک فحش مواد نشر ہو گیا اور انتظامیہ اس دوران بے خبر رہی۔ یہ واقعہ چینل کے قدامت پسند ناظرین پر بجلی بن کرا گرا۔

برطانوی نشریاتی ادارے سمیت متعدد غیر ملکی اخبارات اور ویب سائٹوں پر جاری تفصیلات کے مطابق سینگال کے ایک نجی مذہبی چینل “طوبا” پر پیر کی دوپہر 1:10 سے 1:30 تک فحش مواد پر مشتمل کلپ چلتا رہا اور اسے 20 منٹ کے بعد جا کر روکا گیا۔

چینل کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ چینل کی نشریات کو ایک طرح کی دراندازی کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کو انتظامیہ نے شیطانی مداخلت قرار دیا !

یاد رہے کہ 2009 میں شروع ہونے والے اس چینل کو عوام میں وسیع پیمانے پر مقبولیت حاصل ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s