بھارت کی فوج کبهی پاکستان سے جنگ نہیں جیت سکتی..وقت آنے پرپاک چین ایک دوسرے کے دست و بازو ثابت هوں گے….بهارتی فوج کے سابق افسران

نئی دہلی: سابق بھارتی فوجی افسر پروین ساہنی نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کی فوج چین تو کیا پاکستان سے بھی kil2جنگ نہیں جیت سکتی۔ کسی بھی خطرے کی صورت میں پاکستان چین ہے اور چین پاکستان ہے ، دونوں ممالک مل کر بھارت کا سامنا کریں گے۔ بھارتی فوج کی ملازمت چھوڑنے والے پروین ساہنی اور غزالہ وہاب نے اپنی کتاب ‘‘ڈریگن ان اور ڈور اسٹیپ’’ میں لکھا ہے کہ چین اور پاکستان نے مل کر ایسا میکنزم تیار کیا ہے کہ جس کی مدد سے وہ کسی بھی خطرے کی صورت میں ایک دوسرے کے دست و بازو ثابت ہوں گے۔ بھارت کی سیاسی قیادت کو فوج کے حوالے سے اپنی سوچ کو بہتر بنا کر قومی سلامتی سے متعلق فیصلوں میں فورسز کے نمائندوں کو شریک کرنا ہو گا۔ کتاب میں بھارت فورسز کی نفری میں کمی پر بھی زور دیا گیا ہے ، تاکہ اسے بہتر طور پر کنٹرول کیا جاسکے۔ مصنفین کا استد لال ہے کہ بھارتی فوج میں پروفیشنل اپروچ پیدا کرنے کے لیے فیلڈ فورس اور نان فیلڈ فورس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s