ہیکرز کی شیطانی حرکت…لاﺅڈ سپیکر سے اذان کی بجائے فحش آوازیں آنے لگیں..عوام مشتعل..یہ کہاں کیسے هوا جان کر آپ کوبهی افسوس هو گا…..

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گرشتہ روز ترکی کے ایک شہر میں لاﺅڈ سپیکر سے اذان کی بجائے ایسی شرمناک آوازیں آنے لگیں کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ انتہائی افسوسناک واقعہ ترک شہر کیستامونو (Kastamonu)میں پیش آیا جہاں آدھی رات کے وقت سپیکر سے فحش فلم کی آوازیں آنے لگیں۔ جنہیں سنتے ہی شہری مشتعل ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق شہر کے میئر تحسین بابا کا کہنا ہے کہ ”ہم اس واقعے پر شہریوں سے معافی مانگتے ہیں۔ اس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور جس شخص نے بھی شہر کے پبلک سپیکر میں یہ شرمناک آوازیں چلائی ہیں اس کا سراغ لگا کر اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔“ مقامی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ”یہ ہیکرز کی حرکت ہے جنہوں نے پبلک سپیکر کی فریکوئنسی ہیک کرکے اس میں قابل اعتراض آوازیں چلا دیں۔یہ میونسپلٹی کا مرکزی اناﺅنسمنٹ سسٹم ہے چنانچہ اس کی فریکوئنسی کا پتا لگانا بہت آسان ہے۔“

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s