چینی لوگ پاکستان کی امداد کرنے کیلئے مخلص ہیں اور وہ جلد اِنکی یہ مشکل ہمیشہ کیلئے ختم کر دیں گے…نائب چینی سفیر

اسلام آباد (آ ئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ امید ہے جلد پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ماضی کا قصہ بن جائے گی ، سی پیک سے ہر گھر روشن ہو گا ۔منگل کو پاکستان میں چین کے نائب سفیر لیجیان چاؤ نے سماجی رابطے کی وئب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ چینی لوگ پاکستان کی امداد کرنے کیلئے مخلص ہیں ۔انہوں نے کہا ہمیں امید ہے بہت جلد پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ماضی کا قصہ بن جائے گی اور چین پاک اقتصادی رایداری منصوبے سے پاکستان کا ہر گھر روشن ہو گا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s