انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ پاکستان میں آئندہ کس کی حکومت چاہتی هے.عمران خان کا کیا کردار هو گا ؟ سینئر صحافی اوریا مقبول جان نے انکشاف کرکے حیران کر دیا…..

معروف کالم نگار اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ مائنس عمران خان کے فارمولے پر کام کر رہی ہے، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ چاہ رہی ہے کہ پاکستان میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز اقتدار میں رہیں کیونکہ عمران خان ابھی تک انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی گڈ بُکس میں نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کے مابین پریشر دے کر سمجھوتہ کروایا جا رہا ہے۔ جب بھی کسی کی ضمانت ہونا ہوتی ہے تو پراسیکیوشن سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں ہے؟ اور پراسیکیوشن کے عدم اعتراض پر ضمانت منظور کر لی جاتی ہے۔ اب پراسیکیوشن وزیراعظم نواز شریف کے ہاتھ میں ہے جب یہ آصف علی زرداری کے ہاتھ میں تھی تب انہوں نے بھی نواز شریف پر بہت مہربانیاں کی تھیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s