ماں باپ اپنے بیٹے کے ساته کمرہ امتحان میں پہنچ گئے.وہاں کیا کرنے گئے ؟؟جان کرآپ حیران رہ جائیں گے..

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ضلع ندیاکے رہائشی 42سالہ بالارام اور ان کی 32سالہ اہلیہ کلیانی نے اپنے بیٹے کے ساتھ 12ویں جماعت میں داخلہ لیا اور اب یہ تینوں 40کلو میٹر کا فاصلہ طے کر امتحان دینے جاتے ہیں۔
تینوں والدین اور بیٹا نہ صرف ایک ہی جماعت کے طالب علم ہیں بلکہ امتحان کیلئے مضمون بھی ایک ہی جیسے چنے ہیں۔18سالہ بیٹے بپلب کا کہنا ہے کہ اسے خوشی ہے کہ اس کے والدین بھی اس کے ساتھ بورڈ کا امتحان دے رہے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s