پولیس نے چهاپہ مار کر ممنوعہ چیز برآمد کرلی.ملزمان کیا چیز تیار کڑہے تهے سن کر کوئ بهی کانوں کو هاته لگائے…..

جہانیاں :۔ ایس ایچ او تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کا نفری کے ہمراہ موضع علی شیر واہن میں چھاپہ پوست کی تیار فصل پکڑ لی ، پوست سے افیون تیار کی جارہی تھی ،ایس ایچ او غلام مصطفےٰ سنگھیڑا کو اطلاع ملی کہ موضع علی شیر واہن میں عامر نامی شخص نے اپنے رقبہ پر فصل پوست کاشت کررکھی ہے ، چھاپہ مار کر ملزم عامر سہیل کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ تیار پوست کاٹ کر پولیس نے قبضہ میں لے لی ۔post1

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s