ریحام خان اپنی سالگرہ پیر3 اپریل کوبنی گالہ میں منائیں گی……

ی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور معروف اینکر پرسن ریحام خان اپنی سالگرہ (کل)پیر کوبنی گالہ میں منائیں گی۔تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن ریحام خان(کل)پیر کواپنی سالگرہ کے موقع پر بنی گالہ میں یتیم اور بے سہارہ بچوںreham کے لئے جدید سہولیات سے آراستہ سکول کا افتتاح کریں گیں اور بچوں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی،اس سکول میں ریحام خان فاونڈیشن( معشوم )کے تعاون سے غریب بچوں کو مفت تعلیم فراہم کی جائے گی۔اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل بنی گالہ نمبردار جمیل کھوکھر کی جانب سے بھی محترمہ ریحام خان کی سالگرہ پر شاندار استقبالہ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں اہلیان بنی گالہ کی بڑی تعداد موجود ہوگی ۔ ریحام خان اس موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کریں گی جس میں اہم اعلان متوقع ہے، ریحام خان بچوں میں اپنی فلاحی تنظم معشوم کے پلیٹ فارم کے سے تحائف بھی تقسیم کریںگی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s