پولیس کا چهاپہ..طالبات کی قابلِ اعتراض 117ویڈیو ز،700تصاویر اورکمپیوٹر بر آمد …ملزم کیا غلیظ کام کرتا تها ؟؟ جان کر کوئ بهی انسان غصہ پر قابو نہ رکه پائے….

کنجاہ میں پولیس کے مکان پر چھاپے کے دوران طالبات کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔تفصیلا ت کے مطابق گجرات کے علاقے کنجاہ میں پولیس نے مکان پر چھاپہ مارا جہاں سے دوران تلاشی طالبات کی 117ویڈیو ز،700تصاویر اورکمپیوٹر بر آمد ہو اجبکہ ملزم پولیس کو آتے دیکھ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایک گروہ ہے جو طالبات کو اپنے جھوٹے پیار کے جال میں پھنسا کر انہیں زیادتی کا نشانہ بناتا ہے اور اس دوران ان کی قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر بھی  بنا لیتا ہے جس کے ذریعے بعد ازاں لڑکیوں کو بلیک میل کرکے ان سے بھاری رقم وصول کرتا ہے جبکہ موقع سے ملنے والے قابل اعتراض مواد کو اپنی تحویل میں لے کر فرار ہونے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
واضح رہے کہ اس گروہ کا انکشاف ایک  لڑکی کی خود کشی کی  کوشش کرنے پر ہوا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s