انوکهی شرط…لڑکی نے شادی کیلئے خاص نسل کی تین سو چهپکلیاں پکڑ کر لانے کا مطالبہ کر دیا..پهر کیا هوا ؟ آپ بهی جان کر حیران ہوں گے..

کسی خوبرو دوشیزہ کا دل جیتنے کے لئے ہیرے جواہرات کے قیمتی تحائف کو بہت کارگر سمجھا جاتا ہے لیکن اگر کسی کے خوابوں کی شہزادی ”ہاں“ کہنے کے لئے سینکڑوں چھپکلیوں کے تحفے کا مطالبہ کر دے تو وہ بیچارہ کیا کرے؟ یہ عجیب و غریب معاملہ ایک سعودی نوجوان کے ساتھ پیش آیا، جس سے لڑکی نے مطالبہ کر دیا کہ اگر وہ اس کا رشتہ چاہتا ہے تو پہلے 300سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق نوجوان بھی باہمت نکلا اور شرط پوری کرنے کے لئے صحرا کی جانب نکل گیا۔ بیچارے کو خاص نسل کی چھپکلیاں پکڑنے کے لئے بہت ریت چھاننا پڑی لیکن حیران کن طور پر وہ 100 چھپکلیاں اکٹھی کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ جب لڑکی کو پتا چلا کہ نوجوان نے 100 چھپکلیاں پکڑ لی ہیں تو اسے صحرا سے واپس بلوا لیا۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ شادی کے خواہشمند نوجوان کے جذبے کی سچائی دیکھنا چاہتی تھی۔ اب اسے یقین ہو گیا تھا کہ نوجوان اس کے لئے کچھ بھی کر سکتا تھا لہٰذا بخوشی ”ہاں“ کہہ دی۔ چھپکلیاں پکڑ کر لائے، اور چھپکلیاں بھی کانٹے دار دم والی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s