شوہرسے بیوفائ.. خاتون اپنے آشنا کے ساتھ انتہائی شرمناک حالت میں رنگے ہاتهوں پکڑی گئ….

mnk1دی مرر کی رپورٹ کے مطابق یہ خاتون ایک ہوٹل میں اپنے آشنا سے ملنے گئی تھی لیکن اسے معلوم نہیں تھا کہ اس کے خاوند نے اس کے جسم پر ’جوجو‘ عملیات کروادئیے تھے۔ جونہی خاتون اور اس کے آشنا نے بے حیائی کا آغاز کیا تو ان کے جسم آپس میں جڑ گئے اور تمام تر کوشش کے باوجود علیحدہ ہونے میں ناکام ہوگئے۔یہ دونوں ایکسپلور ان نامی ہوٹل کے ایک کمرے میں آپس میں جڑے پڑے تھے۔ جب علیحدہ ہونے کی ہر کوشش ناکام ہوگئی تو خاتون شدید گھبراگئی اور اس نے چیخنا چلانا شروع کردیا۔ پھر دونوں نے مل کر مدد کے لئے آوازیں لگانا شروع کردیں،جنہیں سن کر ہوٹل کا سٹاف اور آس پاس کے کمروں میں ٹھہرے لوگ ان کی مدد کو آئے۔ جب کوئی بھی ان کا مسئلہ حل نہ کرپایا تو بالآخر انہیں ہسپتال لیجانے کے سوا کوئی چارہ نہ رہا۔جب انہیں قریب واقع ہسپتال کی جانب لیجایا جارہا تھا تو سینکڑوں لوگ جمع ہوگئے جو حیرت سے انہیں دیکھ رہے تھے۔ انہی دیکھنے والوں میں سے کسی نے ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر پوسٹ کردی، جو اب ساری دنیا میں دیکھی جارہی ہے۔ اگرچہ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ خاتون کے خاوند نے اس کے جسم پر جادوئی عملیات کررکھے تھے تاکہ وہ ناجائز تعلق استوار کرے تو فوری پکڑی جائے، لیکن طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا Vaginismus نامی طبی مسئلے کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے جس کی      بنیادی وجہ اندرونی اعضاءکا انفیکشن یا نفسیاتی دباﺅ ہو سکتا ہے۔                                                                                                   https://youtu.be/kdE0Q9vs1ok

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s