نئی نویلی دلہن نے سنگساری کرکے اپنے شوہر کو ہلاک کردیا..وجہ ” سہیلیاں طعنے دیتی تهیں کہ تمہارا شوہر……. ”

ایکسپریس نیوز کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں22سالہ دلہن نے سہیلیوں کے طعنوں سے دلبرداشتہ ہو کر شادی کے ایک ہفتہ بعد اپنے شوہر کو قتل کر دیا کیونکہ وہ خوبصورت اور پرکشش نہیں تھا ۔جرم کے بعد لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کی شادی ایک ہفتہ قبل ہوئی تھی جس نے دوران تفتیش بتایا کہ اس کی سہیلیاں طعنے دیتی تھیں کہ اس کا شوہر خوبصورت اور جازب نظر نہیں ہے اور دونوں کا کوئی جوڑ نہیں جس پر خاتون نے شوہر کو رات گئے پتھروں کے وار کرکے قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے شوہر کو قتل کرنے کے بعد ڈرامہ رچانے کی کوشش کی تاہم ابتدائی تفتیش کے بعد خاتون کو ہی قتل کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s