نوجوان لڑکی نے چاقو دکھا کرٹیکسی ڈرائیور کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا..ٹیکسی ڈرائیوردہائ دیتا عدالت پہنچ گیا….

ohyo3امریکی ریاست اوہائیو میں ایک لڑکی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا جس پر ایک ایسے الزام میں مقدمہ چل رہا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی شخص لڑکیوں سے اس کام کی توقع نہ کرے.. ohyo2ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق 23سالہ برنٹے کارٹر نامی اس لڑکی پر الزام ہے کہ اس نے چاقو دکھا کر ایک ٹیکسی ڈرائیور کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے اور اس کے ساتھ ڈکیتی کی ہے۔اسے ٹیکسی ڈرائیور کی درخواست پر گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت میں ٹیکسی ڈرائیور نے بتایا کہ ”کارٹر نے مجھے رکنے کا اشارہ کیا اور آ کر ٹیکسی میں بیٹھ گئی۔ کچھ فاصلے پر جا کر اس نے چاقو نکالا اور مجھے مارڈالنے کی دھمکی دی اور پھر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالااور جاتے ہوئے میری جیب میں موجود 25ڈالر کی رقم بھی چھین کر لے گئی۔“ پولیس نے کارٹر کے ایک ساتھی کورے جیکسن کو بھی گرفتار کیا ہے جس پر ڈکیتی میں معاونت کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ohyo1

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s