سافٹ وئیرانجنئیرنےاپنی بیوی سے ہم بستری کی ویڈیو فحش ویب سائٹ پر براہ راست نشر کردی…شرمناک فعل انجام کیا ہوا؟؟ آپ بهی جانئے…..

بیوی سے ازدواجی تعلقات کی ویڈیو بنا کر اسے براہ راست نشر کرنے والے بھارتی شوہر کو حیدر آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حیدرآباد میں 33 سالہ سابق سافٹ ایئر انجینئر نے بیڈروم میں اپنے لیپ ٹاپ میں خفیہ کیمرا نصب کر رکھا تھا جس کے ذریعے وہ اپنی بیوی  سے ہم بستری کی ویڈیو فحش ویب سائٹ پر براہ راست نشر کرتا اور اس کے وہ ویب سائٹ سے پیسے وصول کرتا تاہم اس کی بیوی اس بات سے لاعلم تھی۔

اس بات کا پتہ اس وقت چلا جب مقامی آئی ٹی کمپنی میں کام کرنے والی خاتون کو اس کے دوست نے ان ویڈیوز کے بارے میں بتایا تو اُس نے اس کی اطلاع مقامی پولیس اسٹیشن میں دی جس کے بعد مذکورہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نے اپنے لیپ ٹاپ میں خفیہ کیمرا نصب رکھا تھا اور وہ اسے سامنے کی ٹیبل پر رکھ کر کوئی فلم چلا لیا کرتا تھا تاکہ اس کی بیوی کو کسی قسم کا شک نہ ہو جب کہ ملزم نے خود کو پورنو گرافی کی ویب سائٹ سے رجسٹرڈ کر رکھا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا موبائل فون اور لیپ ٹاپ قبضے میں لے لیا گیا جس سے کافی شواہد ملے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s