مذہب کے نا م پر انتشار پھیلانے والے ممالک میں بھارت کا کون سا نمبرهے؟تحقیقاتی ادارے کا حیران کن انکشاف….

دنیا نیوز کے مطابق ”پیو ریسرچ سینٹر “ کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مذہب کے نام پر تشدد و انتشار پھیلانے والے ممالک میں شام پہلے نمبر پر جبکہ بھارت چوتھے نمبر پر ہے ۔ نائیجیریا دوسرے اور عراق تیسرے نمبر پر ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں 2015ءمیں انتہا پسند ہندوﺅں کی طرف سے گائے ذبح کرنے اور مسلمانوں پر حملوں کے متعدد واقعات پیش آئے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں کا زیادہ اثر دیگر مذاہب سے منسلک افراد پر پڑا۔
پیو ریسرچ سینٹرکی جانب سے اس رپورٹ کو عورتوں پر ظلم و ستم، فرقہ وارانہ تشدد، مذہبی منافرقت اور سماج دشمنی جیسے عناصر کو بنیاد بنا کر مرتب کیا گیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s