”بموں کی ماں ‘‘کا حملہ داعش کے خاتمہ کیلئے نہیں کیا گیا.داعش کا خاتمہ کون نہیں چاہتا…..حامد کرزئ نے بتا دیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق افغان صدر اور افغان شہریوں نے ننگر ہار پر امریکا کی جانب سے سب سے بڑا بم گرائے جانے کی سخت مذمت کردی۔ حامد کرزئی نے بمباری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے افغان سرزمین کو اپنی تجربہ گاہ بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ٹویٹ کیا کہ امریکی افغان سرزمین کو تجربہ گاہ کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔امریکا اپنے بڑے بموں کی جانچ افغان سرزمین پر کرتا ہے۔ امریکا اگر داعش کا خاتمہ چاہتا ہے تو بہت آسانی سے کرسکتا ہے کیونکہ امریکا نے ہی داعش بنائی ہے۔داعش کی دشمن ہے اور کاش امریکا عام شہریوں کی بجائے داعش کو ہی نشانہ بناتا۔ ناصرف میں اس کی مذمت کرتا ہوں بلکہ ساری دنیا اس کی مذمت کرتی ہے ۔سوشل میڈیا پر بھی افغان شہریوں نے امریکی بمباری پر شدید تنقید کی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s