فحش فلموں کے معمر ترین ۸۲ سالہ اداکار نے اپنی طاقت کا راز بتا دیا، وہ راز آپ بهی جانئیے…..

فحش فلموں کی لعنت یورپی معاشرے میں اس قدر سرایت کر چکی ہے کہ بوڑھے افراد بھی اس سے محفوظ نہیں رہے اور ایسی فلموں میں ”اداکاری کے جوہر“ دکھاتے ہیں۔ایسا ہی ایک معمر شخص شائی جیو ٹوکوڈا بھی ہے جس کی عمر 82 سال ہے اور ٹوکیو سے تعلق رکھتا ہے جبکہ اسے فحش فلموں کی دنیا کا معمر ترین اداکار کہا جاتا ہے۔ شائی جیو نے اب ایک ایسے سوال کا جواب دیا ہے جو اکثر اس سے پوچھا جاتا تھا اور وہ ہے اس کی صحت کا راز۔۔۔ شائی جیو کا کہنا ہے کہ وہ صرف ایسی غذا استعمال کرتا ہے جو پروٹین سے بھرپور ہو۔82 سالہ شی جیو 2004ءتک فحش فلموں سے دور ہی تھا لیکن جب وہ 70 سال کا ہوا تو اس نے فحش فلم کی ایک سیریز میں کام کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے شی جیو کا کہنا تھا کہ ”لوگ ہمیشہ مجھ سے ثابت قدم رہنے کا راز پوچھتے تھے لیکن میں کچھ بھی خاص نہیں کرتا۔ میں ہر روز مناسب طرز زندگی اختیار کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اگر ہم ایسی چیز کی بات کر رہے ہیں جو آپ کو صلاحیت دیتی ہے، تو میں روز انڈے کھاتا ہوں۔ میں انڈوں سے سجے چاول کھانا بہت زیادہ پسند کرتا ہوں۔“فحش فلموں میں کام کرنے سے پہلے شائی جیو جوئے کی مشینیں بناتا تھا اور سیاحتی شعبے سے وابستہ تھا۔ 1974ءمیں اس نے ایک ٹرپ کے دوران اپنی زندگی کی پہلی فحش فلم دیکھی، جس کے جلد ہی بعد اس نے فحش فلموں کی انڈسٹری پر ریسرچ شروع کر دی اور اب وہ ہر سال 60 سے زائد فلموں میں کام کرتا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s