براہِ راست برہنہ ڈانس…معروف ریسلراوراسکی منگیترنے یہ شرمناک حرکت کیوں کی؟؟ ویڈیودیکه کرکوئ بهی غصہ سے لال ہو جائے……

لاس اینجلس….معروف ریسلر جان سینا کو ہر کوئی جانتا ہے ،بچہ بچہ ان کا مداح ہے اور انہی کی طرح بننا چاہتا ہے،شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد اب انہوں نے ایسا کام کردیا کہ جسے دیکھ کر ان کے مداح بالکل بھی خوش نہیں ہیں ،جان سینا نے اس افسوس ناک عمل سے پوری دنیا میں اپنے چاہنے والوں کو شرمندہ کردیا۔                                                                     kloklo2  بین الاقوامی میڈیا کے مطابق معروف ریسلر نکی بیلا اور ان کی بہن بری بیلا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ “یو ٹیوب”پر ایک kloklo1ذاتی چینل بنایا ہوا ہے جس پر انہوں نے اعلان کیا تھا کہ اگر اس چینل کے سبسکرائبر 5لاکھ سے تجاوز کر گئے تو وہ اور جان سینا اسی چینل پر لائیو برہنہ رقص کریں گے۔چینل کے سبسکرائبر 5لاکھ سے بڑھنے کی خوشی میں ریسلر نکی بیلا اور جان سینا نے مل کر لائیو ویڈیو میں برہنہ رقص کیا،معروف ریسلرز کے اس رقص کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے اور دوسری جانب ان کے مداح بھی اپنے پسندیدہ ریسلرز کی اس حرکت پر بہت شرمندگی محسوس کر رہے ہیں۔

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s