سہاگ رات…ایک ہی بیڈ پردونوبیاہتہ جوڑے…آدمی نے سہاگ رات کی ایسی آپ بیتی سنائ کہ آپکو بهی انکی بدقسمتی پر ہنسی آئے گی……

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی رات سبھی کے لیے ایک یادگار رات ہوتی ہے لیکن بحث و مباحثے کی ویب سائٹ Redditپر ایک شخص نے اپنی شادی کی رات کے متعلق ایسا مضحکہ خیز واقعہ بیان کر دیا ہے کہ سن کر آپ بھی ہنسے بغیر نہ رہ سکیں گے۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق Redditپر صارفین اپنی سہاگ رات کے متعلق بتا رہے تھے جہاں اس صارف نے لکھا کہ

bed1

”ہماری سہاگ رات ایک ہوٹل میں تھی۔ ہوٹل والوں نے ہمارے پہنچنے سے چند لمحے قبل ہمارا کمرہ تبدیل کر دیا تھا لیکن انہوں نے غلطی سے یہ تبدیل شدہ کمرہ کسی اور گاہک کے لیے بھی بُک کر رکھا تھا۔“”جب ہم میاں بیوی اپنی سہاگ رات کی تیاری کر چکے تھے تو اچانک دروازے پر دستک ہوئی۔ میں نے جا کر دروازہ کھولا تو سامنے ایک اور نوبیاہتا جوڑا کھڑا تھا۔ پہلے تو انہیں اور مجھے حیرت ہوئی لیکن معاملہ معلوم ہونے پر میں نے انہیں اندر بلا لیا اور بیڈ کے درمیان میں تیل انڈیل کر ایک لکیر کھینچ دی، اور نئے آنے والے جوڑے کو ایک طرف آرام فرمانے کو کہہ دیا اور دوسری طرف میں اور میری بیوی سو گئے۔ یوں ہم نے اجنبیوں کے ساتھ سوکر اپنی سہاگ رات گزاری۔ آج بھی جب ہم اس حادثہ نما واقعے کو یاد کرکے لطف اندوز ہوتے ہیں۔“

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s