وہ پاکستانی سیاستدان جس نے طوائف سے شادی کر لی،جب انکم ٹیکس کا پوچھاگیا تو ان کی بیگم نے کہا کہ میں ‘گاہکوں کو…..اوریامقبول جان کے انکشاف نے نیا هنگامہ برپا کر دیا…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اور کالم نگار اوریا مقبول جان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک سیاستدان نے طوائف سے شادی کر لی اور جب ان سے انکم ٹیکس کا پوچھاگیا تو ان کی بیگم نے ہی لکھ کر دیا کہ میں ’گاہکوں کو رسیدیں نہیں دیتی تھی۔‘

اوریا مقبول جان نجی ٹی وی کے پروگرام میں پانامہ لیکس کیس میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جمع کرائے گئے حمد بن جاسم کے خط سے متعلق گفتگو کر رہے تھے جس دوران انہوں نے کہا کہ اس طرح کے ایفی ڈیویٹ سرکار کے اندر مختلف قسم کے لوگ دیتے ہوئے ہیں۔ انہوں نے ایک سیاستدان کا واقعہ سنایا اور کہا کہ ان کا نام لینا مناسب نہیں سمجھتا کیونکہ یہ بہت گندی بات ہو جاتی ہے، ان کی نسلیں ہیں جو سیاست میں بھی ہیں۔                                                                                             انہوں نے کہا کہ ” ایک سیاستدان نے ’اس بازار‘ کی عورت سے شادی کر لی جس کے بعد ایوب کا مارشل لاءلگا تو ان سے پوچھا گیا کہ آپ نے اتنی بڑی جائیداد کیسے بنا لی جس پر ان کی بیگم صاحبہ یعنی اسی عورت نے لکھ کر دیدیا کہ میں گاہکوں کو رسیدیں تھوڑی بنا کر دیتی تھی۔ “ اوریا مقبول جان یہ واقعہ بنا کر خود بھی بہت ہنسے اور میزبان بھی بہت

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s