کم عمر لڑکیوں کے ختنے کرنے کے الزام میں مسلمان میاں بیوی گرفتار…شرمناک کام کون اور کہاں کر رہے تهے؟؟جان کرآپ بهی حیران ہوں گے…

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک بھارتی نژاد مسلم ڈاکٹر اور اس کی بیوی کو ایک ایسے شرمناک الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے جس الزام کے تحت امریکی تاریخ میں کبھی کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے رہائشی 53فخرالدین عطار اور اس کی 50سالہ بیوی فریدہ عطار کم عمر لڑکیوں کے ختنے کرنے میں ملوث تھے۔ یہ ایک ایسا کام ہے جسے امریکہ میں غیرقانونی قرار دیا جا چکا ہے۔                                                                   mnb رپورٹ کے مطابق ان کے ساتھ اس جرم میں ایک ہندو خاتون ڈاکٹر44سالہ جمنا نگروالا بھی ملوث تھی۔ ان تینوں کے خلاف کم عمر لڑکیوں کے ختنے کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ فخرالدین نے 1988ءمیں بھارت شہر گجرات کے برمودا میڈیکل کالج سے ڈگری لی تھی اور بعدازاں امریکہ منتقل ہو گیا۔ اس کی بیوی بی ایم سی میں آفس منیجر کے طور پر کام کرتی تھی۔mnb1

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s