”صدر ٹرمپ کا مواخذہ شروع ہوگیا ”75سالہ امریکی بوڑها یہ سنتے ہی مر گیا..ڈاکٹرحیران رہ گئے…..

نیویارک(نیوزڈیسک) ایک 75سالہ امریکی بزرگ کو صدر ڈانلڈ ٹرمپ سے اس قدر نفرت تھی کہ وہ اسے صدارت کے عہدے پر بالکل بھی پسند نہیں کرتا تھااور جب اسے ایک جھوٹی اطلاع دی گئی کہ ٹرمپ کا مواخذہ شروع ہوگیا ہے تو اسے موت آگئی۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست اوریگون کا رہائشی مائیکل ایلیٹ شدید بیماری میں مبتلا تھا اور6اپریل کو اس کی سابقہ بیوی ٹیریسا ایلیٹ کو بلایا گیااور اس نے مرتے ہوئے بوڑھے سے جھوٹ بولا کہ صدر ٹرمپ کا مواخذہ شروع ہوگیا ہے۔”مجھے معلوم تھا کہ میں جھوٹ بول رہی ہوں لیکن میرے اس جھوٹ سے مائیکل کو بہت سکون ملا اور اس نے اپنی زندگی کی آخری سانس لی اور مرگیا۔“اس کا کہنا ہے کہ مائیکل خبروں کا رسیا تھا اور اسے ٹرمپ سے شدید نفرت تھی ۔کچھ عرصے سے اس کی طبیعت شدید خراب تھی اور جب اسے ٹرمپ کے بارے میں جھوٹی خبر دی گئی تو اس نے سکھ کا سانس لیا اور اس کے دم نکلے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s