خاتون ٹیچر کا چارنوجوان طالبعلموں کے ساته انتہائ شرمناک فعل…پولیس نے گرفتار کرلیا

لفکن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک سابق استانی نے مبینہ طور پر سکول کے چار بچوں کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کیے ہوئے تھے جس کی بنیاد پر اسے گرفتار کر لیا گیاہے ۔
hedrlyتفصیلات کے مطابق ہڈ سن روبرٹ سن نامی 38سالہ خاتون کو بچوں کے ساتھ انتہائی شرمناک کام کرنے پر گرفتار کر لیا گیاہے جبکہ گرفتاری کے وارنٹ کے مطابق خاتون نے ایک ہی وقت میں دو بچوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کیے تھے ۔
20اپریل کو پولیس متعدد نوجوان لڑکوں کی جانب سے شکایات موصول ہوئیں جس کی بنیاد پر پولیس نے تحقیقات شروع کیں ۔ایک نوجوان طالب علم نے پولیس کو بتایا کہ اس کی ٹیچر کے ساتھ گفتگو میسجز پر شروع ہوئی اور وہ مجھے فحش پیغامات بھی بھیجتی تھی ،گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد ٹیچر نے مجھے اپنے گھر بلایا اور جنسی تعلقات استوار کرنے کا کہا اور اسی وقت اس نے کہا کہ اگر تمہارا کوئی اور دوست بھی اس کیلئے تیار ہے تو اسے بھی بلا لو۔
اس کے علاوہ دو اور طالبعلموں نے مختلف مقامات پر ٹیچر کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے کا اعتراف کیاہے۔خاتون نے دوران تفتیش اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے جنسی تعلقات قائم کرنے کے دوران کسی قسم کا کوئی حفاظتی اقدام نہیں کیا کیونکہ اس کی کوئی اولاد ہے ہی نہیں ۔خاتون ٹیچر پر اگر جرم ثابت ہو جاتاہے تو اسے کم از کم 20سال جیل میں گزارنے پڑ سکتے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s