اچانک گھر سے غائب ہونےوالے شوہرکوبیگم نےفیس بک پر پکڑلیا، اس میں کیا کررَہا تھا؟ دیکھ کر بیگم کےپاوں تلے سےزمیں نکل گئ. کبھی سوچ بھی نہ سکتی تهی کہ…

لندن (نیوز ڈیسک) ایک برطانوی شہری کی مکاری دیکھئے کہ پہلی بیوی سے چھپ کر دوسری شادی کر لی اور اسے کانوں کان خبر نہ ہونے دی، لیکن پھر اس شخص کی حماقت کا بھی اندازہ کیجئے کہ دوسری بیوی کے ساتھ اپنی تصویر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کردی، اور فوری پکڑا گیا۔

pol2دی مرر کی رپورٹ کے مطابق 45 سالہ لائن تھائرز نے لوئس مارٹن نامی خاتون سے شادی کرلی تھی، جبکہ وہ اپنے ایک بچے کی ماں ماریان کے ساتھ بھی رشتہ ازدواج میں منسلک تھا۔ ماریان کا کہنا ہے کہ جب ایک دن لائن کچھ بتائے بغیر غائب ہوگیا تو ان کے دل میں گہرے شکوک و شبہات پیدا ہوگئے۔ وہ ایک پرائیویٹ سراغ رساں کی مدد سے بھی اس کی سرگرمیوں کا پتہ چلانے کی کوشش کرتی رہیں مگر کامیابی نہ ہوئی۔ جب ایک دن اتفاقاً انہوں نے شوہر کے فیس بک اکاؤنٹ کی چھان بین کی تو یہ دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین نہ کر پائیں کہ وہ نئی شادی کر چکا تھا، اور کمال بے حیائی کا ثبوت دیتے ہوئے نئی بیوی کے ساتھ اپنی تصویر بھی فیس بک پر پوسٹ کر دی تھی۔

ماریان کو پتہ چلا ہے کہ اس کے شوہر کی نئی بیوی کا تعلق ایسٹ یارک شائر کے علاقے سے ہے۔ اب ہل کراؤن کورٹ میں لائن کے خلاف مقدمہ چلایا جارہا ہے ۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے شادی شدہ ہوتے ہوئے برطانوی قانون کی دفعہ 57 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اور شادی کرلی تھی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s