بھارت کی دس بڑی یونیورسٹیوں کی ویب سائٹس پر پاکستان زندہ باد کے نعرے!

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی ہیکروں نے مبینہ طور پربھارت کی  10 یونیورسٹیوں کی ویب سائٹ کو ہیک کرکے

44کشمیر

ی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے درج کردیئے ۔منگل کو بھارتی میڈیا کے مطابق مبینہ طور پر پاکستانی ہیکرز نے مرکزی یونیورسٹیوں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، دہلی یونیورسٹی اور بھارتی ٹیکنالوجی ادارے (دہلی) اور(بنارس) سمیت دس یونیورسٹیوں کی آفیشل ویب سائٹس کر ہیک کرلیا۔                                                                     ہیکر گروپ جس نے اپنی شناخت پی ایچ سی ظاہر کی ہے نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیکنگ پیر کو پاکستان ریلوے کی وزارت کی

33

ویب سائٹ کو ہیک کرنے پر جوابی اقدام ہے اور کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہے ۔تین یونیورسٹیوں کا کہنا ہے کہ انکی ویب سائٹس پر پاکستان زندہ باد درج کیا گیا ہے جبکہ ہیکر ز نے لکھا کہ ’’بس یہاں حکومت اور بھارت کے عوام کو میرا پیغام پہنچا دینا،کشمیر میں بھارتی فوج بے گناہ کشمیریوں کو قتل کررہی ہے ،کشمیری عوام کو امن سے رہنے کا حق ہے ‘‘۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s