کسی کو معلوم نہیں.. میرے بچے کا باپ وہی شخص ہے جودراصل میری بہن کا …..خاتون کے شرمناک ترین اعتراف نے پر ہنگامہ برپاہوگیا

لندن (نیوز ڈیسک)کسی بھی خاتون کیلئے اس کے بہنوئی کی حیثیت بھائی جیسی ہوتی ہے، لیکن شاید یہ بات مغربی معاشرے پر لاگو نہیں ہوتی، جہاں قریبی رشتے بھی شرم و حیاءکی قید سے یوں آزاد ہوچکے ہیں کہ جان کر انسان کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں۔ ویب سائٹ whisper پر اپنے انتہائی شرمناک راز کا انکشاف کرتے ہوئے ایک نوجوان خاتون نے بھی کچھ ایسا ہی انکشاف کر دیا ہے جسے سن کر انٹرنیٹ صارفین دم بخود رہ گئے ہیں۔                                                                           یہ خاتون لکھتی ہے ”مجھے اپنی بہن کے منگیتر سے محبت ہوگئی۔ ہمارے درمیان اچھا تعلق تھا جو رفتہ رفتہ دوستی اور پھر محبت میں بدل گیا۔ ہم گزشتہ کئی ماہ سے خفیہ ملاقاتیں بھی کررہے ہیں اور میری بہن کو ان کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔ کل میری بہن کی شادی ہے اور ہر کوئی تیاریوں میں مصروف ہے، لیکن کسی کے وہم وگمان میں بھی نہیں کہ میں حاملہ ہوچکی ہوں۔ میرے بچے کا باپ وہی شخص ہے جو کل میری بہن کا شوہر بننے والا ہے۔ میں اپنی بہن کو دھوکہ دینے پر شرمندہ ہوں، لیکن میرے پاس خاموش رہنے کے سوا چارہ ہی کیا ہے۔ شاید یہ سب کچھ میرے بس میں نہ تھا۔“

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s