ماڈلنگ کی شوقین لڑکی نے اپنے ہی گھر میں کاروائی ڈال دی، دودوستوں کیساتھ مل کر ایسی شرمناک حرکت…اہلخانہ کو منہ دکھانے کے قابل بھی نہ چھوڑا

”دی ٹائمز آف انڈیا “کے مطابق نئی دہلی کی 19سالہ لڑکی کو ایک ایجنسی کی جانب سے ماڈلنگ کی پیشکش اور 2لاکھ روپے اداکرنے کا مطالبہ کیا گیا جس پر اس نے سارا ماجرہ خوشی خوشی اپنے والدین کو بتایا اور پیسے بھی طلب کیے مگر انہوں نے پیسے دینے سے صاف انکار کر دیا جس کے بعد اس نے اپنے دوست کی مدد سے گھر میں چوری کرنے کا پلان بنایا ۔
ملزمہ نے اپنے دوست اور اس کے دوست کی مدد سے اپنے گھر سے 3لاکھ روپے اور 5لاکھ مالیت کے زیورات چرائے اور اپنے دوست کے گھر چلی گئی ۔
واقعے کے بعد لڑکی کی والدہ نے پولیس کو درخواست دیدی ، پولیس کو  دوران تفتیش انکشاف  ہوا ہے کہ خاتون کی بیٹی ماڈلنگ کرنا چاہتی تھی مگر والدین اسے سپورٹ کرنے سے انکاری تھے جس پر اس نے یہ منصوبہ تیار کیا ، تاہم پولیس نے ملزمان سے چوری شدہ رقم اور زیورات حاصل کر لیے ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s