عمران خان کو قتل کروانےاورآرمی کے خلاف بحران کی سازش، سینئر تجزیہ کارکے انکشاف نے ہلچل مچا دی..

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینئرتجزیہ نگارزیدحامدنے نوازشریف کے قریبی ساتھی سجن جندل کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ جندل نے نوازشریف سے کہاکہ اگر آپ کہیں تو ہم پاکستان کے ساتھ آرمی کے خلاف ہر قسم کا بحران کھڑا کر سکتے ہیں آپ کو بچانے کیلئے کیونکہ یہی جندل ہے جس نے پاکستان آرمی کو گالیاں دی ہیں ۔ اپنی دوسری ٹویٹ میں اس کے بیٹے نے اور یہ جو غصہ پاکستان اور پاکستانی آرمی کیخلاف رکھتے ہیں وہ کوئی چھپا ہوا نہیں ہے تو مجھے لگتا یہ ہے اور یہ پرانی سر گزشت ہے کہ جب بھی نواز شریف مشکل میں آتا تھا لائن آف کنٹرول پر دہشت گردی ہوتی تھی اور حملے ہوتے تھے اور پاکستان میں بھی دہشت گردی ہوتی تھی۔ حتی کہ آرمی پبلک سکول کا واقعہ اس وجہ سے اُس وقت کیا گیا تھا کہ نواز شریف کیخلاف ایک بہت بڑا دھرنا کھڑا ہو گیا تھا جس پر فضل الرحمن کا بیان تھا کہ کیسے دھرنا ختم کروایا ہم نے کیونکہ فضل الرحمٰن کا اتحاد ہے تاہم میں سمجھتا ہوں کہ نواز شریف کو پوری سپورٹ ہے را اور مودی کی اور وہ کہتے ہیں کہ ہم آپ کو بچانے کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں حتی کہ میرا خیال ہے کہ یہ عمران خان کو قتل بھی کروا سکتے ہیں ۔ عمران خان کو اپنی سیکورٹی بڑھانی چاہیے ۔ سیکورٹی تجزیہ کے مطابق مجھے یہ محسوس ہوتا ہے کہ اب یہ عمران خان کو ٹارگٹ کریں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s