موت کاوقت معین ہے۔انڈونیشیا کے قاری تلاوت کرتےہوئے وفات پا گئے: ویڈیو دیکھئے

انڈونیشیا کے مشہور قاری اور عالم دین الشیخ جعفر عبدالرحمان گزشتہ پیر کے روز ایک سرکاری تقریب میں تلاوت قرآن پاک کے دوران سورہ ملک کی تلاوت کرتے ہوئےخالق حقیقی سے جا ملے

نڈونیشیا کے مشہور قاری اور عالم دین الشیخ جعفر عبدالرحمان گزشتہ پیر کے  روز ایک سرکاری تقریب میں تلاوت قرآن پاک کے دوران سورہ ملک کی تلاوت کرتے ہوئےخالق حقیقی سے جا ملے۔

خبر کے مطابق الشیخ جعفر عبدالرحمان کی آخری تلاوت کلام پاک کی ایک  ویڈیو  اس وقت  سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہورہی ہے جس میں وہ تلاوت کے قرآن پاک کےدوران اچانک دم توڑ دیتے ہیں۔

تقریب میں انڈونیشیا کے وزیر برائےمذہبی اموربھی موجود تھے۔

 الشیخ جعفر نے سورہ ملک کی تلاوت شروع کی  کہ  اچانک ان کی آواز میں ارتعاش پیدا ہوا اور وہ لڑکھڑانے لگے۔

اس  موقع موجود افراد نے انہیں گرنے سے بچا تو لیا مگر وہ خود قرآن پڑھتے پڑھتے اللہ کو پیارے ہوگئے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s