شیخ رشید کوان کی والدہ کون سی نشہ آورچیزکھلاکرکیوں سلادیتی تھیں ؟؟ فرزند راولپنڈی نے خود ہی بڑآنکشاف کردی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سیاسی حریفوں کو آڑھے ہاتھوں لینے والے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو انکی والدہ افیون کھلا کر سلا دیتی تھیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سہیل وڑ ائچ نے شیخ رشیداحمدسے سوال

lop555

کرتے ہوئے کہاکہ آپ والدہ سے باتیں کرتے تھے؟ جس کے جواب میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہاکہ جب میں بہت بڑاہوگیاتب بھی میں اپنی ماں کے ساتھ سوتاتھآورجوبہن بھائی میرے بعدپیداہوئے وہ مجھے اچھے نہیں لگتے تھے تومیری والدہ کوہروقت یہ ڈرلگارہتاتھاکہ کہیں یہ ان کاگلہ نہ دبادےاوروہ مجھے افیوں کھلا دیتی تھیں۔جس کے جواب میں سہیل وڑ ائچ نے ہنستے ہوئے پوچھاکہ آپ کوافیون کی عادت نہیں ہوئی جس کے جواب میں شیخ رشیدنے کہاکہ میں زندگی میں کوئی نشہ نہیں کیا۔میرے محلے میں کئی افہیمی ہیں لیکن میں نہیں ۔سہیل وڑا ئچ نے سوال کیاکہ ان سے دوستی کی جس کے جواب میں شیخ رشیدنے کہاکہ نہیں کچھ پوڈری آجاتے ہیں اورمجھ سے گپیں مارتے رہتے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو انکی والدہ افیون کھلا کر سلا دیتی تھیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سہیل وڑ ائچ نے شیخ رشیداحمدسے سوال کرتے ہوئے کہاکہ آپ والدہ سے باتیں کرتے تھے؟ جس کے جواب میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہاکہ جب میں بہت بڑاہوگیاتب بھی میں اپنی ماں کے ساتھ سوتاتھآورجوبہن بھائی میرے بعدپیداہوئے وہ مجھے اچھے نہیں لگتے تھے تومیری والدہ کوہروقت یہ ڈرلگارہتاتھاکہ کہیں یہ ان کاگلہ نہ دبادےاوروہ مجھے افیون کھلا دیتی تھیں۔جس کے جواب میں سہیل وڑ ائچ نے ہنستے ہوئے پوچھاکہ آپ کوافیون کی عادت نہیں ہوئی جس کے جواب میں شیخ رشیدنے کہاکہ میں زندگی میں کوئی نشہ نہیں کیا۔میرے محلے میں کئی افہیمی ہیں لیکن میں نہیں ۔سہیل وڑا ئچ نے سوال کیاکہ ان سے دوستی کی جس کے جواب میں شیخ رشیدنے کہاکہ نہیں کچھ پوڈری آجاتے ہیں اورمجھ سے گپیں مارتے رہتے ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s