کرائے کی بارات لانے پر دولہا گرفتار

چین میں اپنی شادی پرکرائے کی بارات لانے پر دولہے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دولہے کی طرف سے آئے ہوئے مہمان بات چیت کے دوران دولہے کی زندگی کے متعلق تفصیلات بتانے میں ناکام رہے۔

اس موقع پر لڑکی والوں کو شک ہوااور لڑکے کے والدین وہاں نہیں پہنچے ،تو لڑکی والوں کو یقین ہو گیا کہ دولہا کرائے کے دوست اور رشتہ دار لے کر آیا ہے۔

lop888

دولہے کے ’مہانوں‘ کےمطابق ان کو فی کس 12 ڈالر دے کر یہاں لایا گیا۔ وانگ نامی دولہے کی جانب سے بلائے گئے لوگوں میں ٹیکسی ڈرائیور، طالبعلم اور دیگر عام لوگ شامل تھے۔

دولہے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے کرائے کے باراتی جمع کئے۔ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ دولہا نے ایسا کیوں کیا اور ایس کرنے سے وہ کسی قانون کو توڑنے مرتکب بھی ہوا ہے کہ نہیں۔

کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکا غریب تھا، جس کی وجہ سے لڑکی والے اس شادی کے خلاف تھے اور اپنے خاندان کو شرمندگی سے بچانے کے لیے لڑکے نے کرائے کے رشتہ دار بلانے کا فیصلہ کیا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s