نشے میں مست دُلہا بارات لے کر پہنچ گیا.دلہن نےنشئ کے ساته ایسا کام کر دیا کہ اسے نانی یاد آگئ…تفصیل جان کر آپ بهی لڑکی کوداد دیں گے….

گرداسپور: بھارتی پنجاب کے ضلع گورداسپور میں دُلہا کے نشے کی حالت میں بارات لے کر پہنچنے پر دُلہن نے شادی سے ہی انکار کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گورداسپور میں شادی والے دُلہا نشے میں دھت کر بارات لے کر پہنچا تو دُلہن تقریب ادھوری چھوڑی کر پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔  لڑکی کی ضد پر لڑکے کا ہیلتھ سینٹر سے منشیات ٹیسٹ کروانے پر پتہ چلا کہ وہ نشے کی گولیاں لیتا ہے۔

لڑکی کا کہنا تھا کہ جب مجھے پتا چلا کہ میرا ہونے والا شوہر منشیات کا عادی ہے تو میں نے شادی سے انکار کردیا کیوں کہ میں ایسے شخص کےساتھ زندگی نہیں گزار سکتی تھی جو بعد میں میرے بچوں کے لیے بھی مسائل کھڑے کرے اور انہیں باپ کی اس عادت کا بوجھ اٹھانا پڑے۔

ادھر ریڈ کراس کی تنظیم نے لڑکی کی ہمت کو سراہتے ہوئے اسے ایک ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس کا یہ فیصلہ دیگر لڑکیوں کے لیے ایک مثال بن سکے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s