وہ میری پُشت پر……شوہربیوی کی کمر پرشہد کی مکھیوں سے کیوں ڈنگ مرواتا ہے؟؟ خطرناک کام کی ایسی وجہ بتادی کہ جان کرہرکوئ دنگ رہ گیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ لائم (Lyme)نامی بیماری کا علاج اینٹی بائیوٹکس کے ذریعے ممکن ہے لیکن برطانیہ میں ایک خاتون نے اس بیماری کا ایسا طریقہ علاج اپنا رکھا ہے کہ جان کر آپ ششدر رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 36سالہ انگریڈ واٹ نامی یہ خاتون کئی سالوں سے لائم کی مریض ہے اور اس کے علاج کے طور پر وہ خود کو شہد کی مکھیوں سے کٹواتی آ رہی ہے۔ وہ ہفتے میں 30بار خود کو مکھیوں سے کٹواتی ہے اور اس سلسلے میں اپنے شوہر ڈیرین کی خدمات حاصل کرتی ہے جو ایک چمٹی سے مکھیوں کو پکڑ کر انگریڈ کی پشت پر لگا دیتا ہے اور مکھی وہاں کاٹ لیتی ہے۔

klkl5656رپورٹ کے مطابق انگریڈ کا کہنا ہے کہ ”مکھیوں کے زہر سے اس کے مرض کی علامات کم ہو جاتی ہیں اور اگر اس طرح مجھے اس مرض سے نجات مل جائے تو مکھیوں کے کاٹے سے ہونے والا درد کوئی بڑی بات نہیں ہو گی۔ میں کئی سالوں سے یہ طریقہ علاج اپنائے ہوئے ہوں اور اب خود کو بہت حد تک صحت مند محسوس کرتی ہوں۔“واضح رہے کہ لائم نامی یہ بیماری دراصل انفیکشن کی ایک قسم ہے جو بیکٹیریا سے لاحق ہوتی ہے۔ جسم پر سرخ دانے، پٹھوں میں درد، سر درد، تھکاوٹ اور بخار ہونا اس کی بڑی علامات ہیں۔klkl8585

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s