کراچی کی عام گلیوں میں کھیلنے والی اردو کی سعودی صحافی و شاعرہ سمیرہ عزیز شہزادی بن گئیں

پاکستان کے شہر کراچی کی عام گلیوں میں کھیل کود کر پرورش پانے والی سعودی میڈیا کی مشہور خاتون تاجرہ و اردو زبان کی مصنفہ و شاعر ہ سمیرہ عزیز نے بلآخر شہزادی کا لقب حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق شہزادی کا یہ اعزازی لقب سمیرہ عزیز کو فلپائن کے شاہی خاندان نے دیا ہے۔

klkll12پرنسز سمیرہ عزیز کو موصول ‘سلطنت بویان دارلسلام’ کے خصوصی شاہی دعوت نامے کے مطابق 22 اور23اپریل کو شاہی جنرل اسمبلی کا ایک اہم اجلاس فلپائنی شہر جنرل سنٹوس کے ہوٹل سبرینا میں میں منعقد کیا گیا، جس کا موضوع ” ‘ بنگسامورو برادری’ میں عدل ا ور باوقار امن و ترقی کے نفاذ کیلئے وفاقیت کے امکانات ” تھا۔

jkl6565اس عظیم اجلاس میں بنگسامورو برادر ی کے اعلیٰ عہدیداروں اور فلپائنی حکومتی سطح کے قومی شخصیات نے شرکت کی، جن میں صدارتی مشیر سیکریٹری جیزس ڈوریزا بھی شامل تھے۔

پرنسزسمیرہ عزیز نے اس موقع ہر…

View original post 418 more words

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s