وہ شہر جہاں عورتوں کا داخلہ ممنوع ہے، اس میں ایسی کیا بات ہے کہ خواتین نہیں جاسکتیں؟ جان کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہ رہے گی

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) وجودِ زن کے بغیر کائنات کا وجود خام خیالی کے سوا کیا ہو گا لیکن بعض مذاہب میں خواتین کو اب بھی نجس سمجھا جاتا ہے اور انہیں مذہبی مقامات سے دور رکھا جاتا ہے۔ اس کی ایک مثال ہمارا ہمسایہ بھارت ہے جہاں خواتین کے مندروں میں جانے پر پابندی عائد کیے جانے کی خبریں آ چکی ہیں۔تاہم جاپان میں ایک ایسا شہر ہے جہاں خواتین کے سرے سے داخلے پر ہی پابندی عائد ہے۔

po9999برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس شہر کا نام اوکینوشیما ہے جو ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور جاپان کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ اس شہر میں صرف مرد رہتے ہیں اور باہر سے بھی صرف مردوں کو آنے کی اجازت ہے۔ یہ مرد واپسی پر اس شہر سے کوئی چیز بھی اپنے ساتھ نہیں لیجا سکتے، حتیٰ کہ گھاس کا ایک تنکا بھی نہیں۔اس شہر میں ’مناکاتا تیشا اوکیتسومیا‘ کا مزار واقع ہے جسے جاپانی لوگ سمندروں کی دیوی قرار دیتے ہیں۔یہ ایک تاریخی مزار ہے اور چوتھی صدی عیسوی سے یہاں مذہبی رسومات ادا کی جارہی ہیں۔ یہ مرد بھی وہاں مذہبی رسومات کے لیے ہی جاتے ہیں۔ اب اقوام متحدہ کا ادارہ یونیسکو اس شہر کو عالمی ورثہ بھی قرار دینے جا رہا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s