اداکارہ کے لاکھوں پرستار، جنازے میں صرف 9 لوگ شریک

دنیا میں انسان کے ساتھ کئی لوگ جڑے ہوتے ہیں ، مگر اس کے قریبی لوگوں کے بارے میں پتا اس وقت چلتا ہے جب وہ دنیا سے کوچ کرتا ہے، اسے تب احساس ہوتا ہے کہ اس کے دنیا میں نہ ہونے کی وجہ سے کس کو سب سے زیادہ فرق پڑتا ہے، ایسا ہی معروف شامی اداکارہ نجاح حفیظ کے ساتھ ہوا جن کے لاکھوں پرستار ہیں مگر ان کے جنازے میں صرف9افراد نے شرکت کی ، مگر ان افراد میں اداکارہ کا کوئی بھی قریبی نہیں تھا۔

تفصیلات کے مطابق نجاح حفیظ شام کے فلم انڈسٹری کی سب سے بڑی  مزاحیہ اداکارہ سمجھی جاتی ہیں جنہوں نے مختلف کرداروں کو نبھا کر اپنے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔ عرب دنیا میں ان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں بتائی جاتی ہے۔ نجاح حفیظ کا گذشتہ دنوں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں انتقال میںہوا۔ انتقال کے وقت ان کی آخری رسومات میں صرف 9 افراد ہی شریک ہوئے جن میں سے کچھ اسپتال کا عملہ اور کچھ راہ گیر تھے۔ شامی اداکارہ پر زوال آیا تو وہ گمنامی کی زندگی گزار رہی تھیں اور اسی میں ان کی زندگی کا چراغ گل ہوگیا۔

اس نے شادی کی لیکن اولاد کی نعمت سے محروم رہیں تھی

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s