بالی ووڈ سے ایک فلم کی آفر تھی مگر بولڈ مناظر کے باعث انکار کر دیا ,عروا حسین

لاہور : اداکارہ عروا حسین کہنا ہے کہ بالی ووڈ سے فلم کی آفر آئی مگر بولڈ مناظر کی وجہ سے انکار کر دیا .گلوکار ی کی طرف رجحان تھا فرحان سے اسی فیلڈ میں ہی ملاقاتیں ہوئیں جو دوستی میں,دوستی سے رشتے میں تبدیل ہو گئی۔

opi4.png

شادی کی پیشکش انھوں نے ہیرے کی انگوٹھی سے کی تو مجھے بھی ماننا پڑا۔عروہ حسین کا کہناتھا کہ برلن میں ہم دراصل ایک کمرشل کی شوٹنگ کیلئے گئے تھے اور وہاں سے میں ہر لمحے سوشل میڈیا پر اپنی اور ان کی تصاویر اپ لوڈ کرتی رہی تھی ۔ جو اخبارات کی زینت بنی۔ کمپنی نے اپنی ایک مہم ”پاس اسے سمائل “ کا آغاز کر رکھا تھا اور اسی دوران اس نے فرحان سعید کا گایا ہوا گیت بھی ریلیز کیا تھا ۔ہم دونوں نے ڈاری ڈرامہ بھی ایک ساتھ کیا تھا جس کی وجہ سے ہماری قربتیں بڑھی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s