شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے بعد ماہرہ خان کا مزاج آسمان کو چھونے لگا

پاکستانی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نےپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے اپنا سفر شروع کیا تھا اور اب وہ بھارت میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان تک کے ساتھ کام کر چکی ہیں اور بھارت میں بھی ان کے لاکھوں مداح بن چکے ہیں یہ تو معلوم نہیں کہ ان کو بالی ووڈ میں کام کرنے کا معاوضہ کتنا ملا لیکن اب انہوں نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے لیے معاوضہ بڑھا دیا ہے اور اب وہ پاکستانی کی سب سے مہنگی اداکارہ بن گئی ہیں جو کہ ڈرامے کی فی قسط تین لاکھ روپے وصول کریں گے۔2006 ءمیں

klkl

فنی کیریئر کا آغاز کرنے والی ماہرہ نے اپنی پہلی لالی ووڈ فلم ’بول‘ 2011 ءمیں کی اور اسی فلم پر انہیں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا ۔اداکارہ نے متعدد ڈراموں میں کام کیا اور اپنی بہترین فنکارانہ صلاحیتوں سے سے دیکھنے والوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔ ماہرہ خان نے ڈرامہ سریل ’ہمسفر‘ اور صدقے تمہارے ‘ سے کافی شہرت پائی اور اب اداکارہ نے متعدد پاکستانی فلمیں سائن کی ہیں جن کی شوٹنگ جاری ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s