فلمسٹار میرا نے گوگل کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری تاریخ پیدائش 1976ء نہیں

فلمسٹار میرا نے گوگل کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری تاریخ پیدائش 1976ء نہیں بلکہ 1985ء ہے ، اپنی سالگرہ کل ( اتوار ) لاوارث اور یتیم بچوں کے ساتھ مناؤں گی ۔ اداکارہ میرا نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری عمر 41سال نہیں بلکہ 32سال ہے اور میری اصل تاریخ پیدائش 14مئی 1985ء ہے جس کے مطابق میری عمر 32سال ہے ۔ اس بار اپنی 32ویں سالگرہ یتیم خانے میں لاوارث اور یتیم بچوں کے ساتھ مناؤں گی اور بچوں کے لئے تحائف بھی لے کر جاؤں گی ۔ اس موقع پر انہی بچوں کے ساتھ ملکر اپنی سالگرہ کا کیک کاٹوں گی ۔couple-2.jpg

اداکارہ میرا نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری عمر 41سال نہیں بلکہ 32سال ہے اور میری اصل تاریخ پیدائش 14مئی 1985ء ہے جس کے مطابق میری عمر 32سال ہے ۔ اس بار اپنی 32ویں سالگرہ یتیم خانے میں لاوارث اور یتیم بچوں کے ساتھ مناؤں گی اور بچوں کے لئے تحائف بھی لے کر جاؤں گی ۔ اس موقع پر انہی بچوں کے ساتھ ملکر اپنی سالگرہ کا کیک کاٹوں گی ۔

hqdefault

 

 

olpplol

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s