لندن(ویب ڈیسک)نیوز ویب سائٹ ”ڈیلی میل“ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک عرب شہزادے نے عالمی شہرت رکھنے والی فحش
ماڈل کم کاردا شئین کو ایک ملین ڈالر (تقریباً 10 کروڑ پاکستانی روپے) کی خطیر رقم کے بدلے ایک شب کی ملاقات کیلئے راضی کرلیا ہے۔ ”ڈیلی میل“ نے ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ کم کارداشئین نے شہزادے کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ تفصیلات
میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام
پر کم کی ایک تصویر پر عادل الاطیبی نامی شخص نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ وہ اسے ایک ملین ڈالر فی شب ادا کرنے
کو تیار ہے۔ ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ کم نے پیشکش قبول کرلی ہے اور وہ جلد ہی عربی شہزادے کے پاس پہنچ رہی ہے۔ اس سے پہلے کم کی ایک ایسی ہی ملاقات سکینڈل میں بدل چکی ہے کیونکہ 81 سالہ ارب پتی رچرڈ لگنرنے شکوہ کیا تھا کہ 5 لاکھ
ڈالر وصول کرنے کے باوجود ماڈل نے ان کے ساتھ کیا گیا وعدہ پورا نہیں کیا تھا۔